↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.
👆👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..
Today Monsoon Rains about Weather Forecast..
ناظرین۔
ملک بھر میں مزید 3دن تک وقفے وقفے سے مون سون کی پیشگوئی۔ اب تفصیل کے ساتھ اس رپورٹ پر ایک نظر۔
اس دوران آئندہ 3روز تک گلگت بلبستان اور کشمیر کے واصع وادیوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔۔ اسی دوران گلگت اسکردو کوٹلی اور مظفرآباد سمیت دیگر پہاڑی حصوں میں تیزآندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو موسلادار بارشیں ہوسکتی ہے۔ جبکہ چند مقامات وقفے وقفے سے تیزطوفانی بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید سیلاب کا بھی صورتحال رہیگا۔۔
تاہم آئندہ 3روز تک لاہور گجرانوالا اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت شمالی بالائی پنجاب جبکہ فیصل آباد ملتان رحیم یار خان اور ڈی جی خان سمیت جنوبی اور وسطی پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان۔۔ جس کی وجہ ان حصوں میں تیزآندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تو تیز کہیں موسلادار بارشیں متوقع ہے۔ جس سے بعص شہروں میں شدید موسمی صورتحال کا بھی امکان رہیگا۔
اس دوران آئندہ 3روز تک پشاور کوہاٹ مردان اور وادئی سوات سمیت بالائی شمالی خیبرپختونخواہ جبکہ مالاکنڈ ڈی آئی خان اور لکی مروت سمیت مغربی وسطی اور جنوبی خیبرپختونخواہ کے مختلف حصوں مون سون بارشوں کی پیشگوئی۔ جس کی وجہ سے ان حصوں میں اکثر مقامات پر کہیں تیز کہیں تو موسلادار بارشوں کا امکان ہے ۔ اس دوران پہاڑی حصوں میں وقفے وقفے تیز طوفانی بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید لینڈ سلائيڈ کا بھی صورتحال رہے سکتا ہے۔
امید ہے آئندہ 3روز کے دوران تھرپارکر اور سکھر سمیت مشرقی جنوبی اور بالائی سندھ جبکہ کراچی حیدرآباد اور دادو سمیت مغربی سینٹرل اور زیں سندھ اسی دوران کوئيٹا زوب قلات خصدار اور مکران سمیت بالائی شمالی مشرقی اور جنوبی بلوچستان میں مون سون کی درمیانی ہوائيں داخل ہوسکتی ہے۔ جس سے دنوں صوبوں کے مختلف جگہ پر مون سون کی پہلی بارش ہونے کی توقع ہے
اس دوران عمرکوٹ ننگرپارکر مٹھی اور اسلام کوٹ سمیت تھرپارکر کچھ مقامات پر اچھی بارشیں ہوسکتی ہے۔
Thanks For Watching.....
#metoffice #pakistanweather #pakweather
#premonsoon2019 #monsoon2019 #pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #pakistanweatherforecast
0 Comments