جیسا کہ دوستوں آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں چائنا اور پاکستانی مل کر سی پیک کے اوپر کام کر رہے ہیں اسی معاہدے کے تحت پاکستان میں سب سے پہلے روڈ کا کام شروع کیا گیا ان روڈ میں سب سے زیادہ اہمیت ایم فائیو کو دی گئی گی جو کہ ملتان سے شروع ہوکر سکھر تک ہے اس سے پہلے این فائف مطلب کے ایل پی روڈ ملتان کو سکھر سے ملاتی تھی جس پر بڑھتی ہوئی ٹریفک کی وجہ سے سفر کرنا بہت زیادہ مشکل تھا کے ایل پی روڈ دو لائن پر مشتمل ہےکے ایل پی روڈ پر ملتان سے سکھر 445 کلومیٹر سفر تھا اس سفر کو مکمل کرنے کے لیے چھ سے ساڑھے چھ گھنٹے لگتے تھے
اب ملتان سے سکھر موٹروے کا کام کمپلیٹ ہو چکا ہے جو کہ دو لائنز کی جگہ تین لائن پر مشتمل ہے کے ایل پی کے مقابلے میں اس پر سفر بہت کم ہو چکا ہے جو کہ 445 کیلومیٹر سے کم ہوکر 382 کلومیٹر ہے اگر اس پر مسلسل سفر کرتے جائیں کسی جگہ بریک لگانے کی ضرورت نہ پڑےتو آپ ملتان سے سکھر ساڑھے تین گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں ملتان سے سکھر وے موٹر میں 11 انٹرچینج سات ریسٹ ہاوس 5 سرو س ایریے اور اسکا انشاءاللہ اگست میں افتتاح کردیا جائے گا
0 Comments