Advertisement

Basic Mistakes which cause of irregular periods (Haiz) Problems II

Basic Mistakes which cause of irregular periods (Haiz) Problems II بسم اللہ الرحمن الرحیم
وہ غلطیاں جس سے ماہواری آنا بند ہو جاتی ہے
بہت ساری لڑکیاں کو دو، دو تین، تین ماہ تک ماہواری نہیں آتی اگر آتی بھی ہے تو صرف داغ لگتے ہیں کُھل کر نہیں آتی ماہواری کا کم آنا اور نہ آنے کی بہت ساری وجوہات ہیں تو آئیں جان لیتے ہیں
رحم میں سوزش ہو جانا رحم میں سوزش ہوجانے سے اکثر عورتوں کو پریڈ کُھل کر نہیں ہوتے۔ بھاری بھاری سا محسوس ہوتا ہے۔ جیسے آپ پریگنٹ ہوگئی ہو۔ سوزش کی واضح علامت یہ ہے۔ ناف کی نچلی طرف اور ناف کی بیک پر موٹاپہ باقی جسم کی نسبت بڑھ جاتا ہے۔
مخصوص ایام کے دوران سردی لگ جانا بہت ساری لڑکیاں جان ِ انجانِ میں موسما سرما میں ٹھنڈی چیزوں کازیادہ استعمال کرتی ہیں۔ آئس کریم اور کولڈ ڈرنک کو ٹھنڈے موسم میں پینا باڈی کے ٹمپریچر کو ٹھنڈا کر دیتا ہے۔ جو irregular period کی وجہ بنتی ہے۔ اور یہ بات آپ نے بھی اکثر لڑکیوں سے سُن رکھی ہوگی۔ آئسکریم اور کولڈ ڈرنک پینے کا مزہ تو سردیوں میں ہی ہے۔ جو وقتی مزے کا سبب تو بنتا ہے۔ مگر عورتوں میں حیض کے مسائل کے ساتھ متعدد بیماریوں کو بھی دعوت دیتاہے۔
بارش میں بھیگنا لڑکے تو کیا لڑکیاں بھی بارش میں بھیگنے کی شوقین ہوتی ہے۔ لیکن ماہواری کے مخصوص دنوں میں بھیگنا اور زیادہ دیر تک بارش میں اُچھل کُود کرنے سے چونکہ لڑکیاں چودہ سال سولہ سال اور اکیس بائیس سال تک کی عمر کی نہاتی ہیں اُنھیں ٹھنڈ لگ جاتی ہیں جو رحم کے سُکڑ جانے کا سبب بنتا ہے۔ جس سے ماہواری کے مسائل جنم لیتے ہے۔
بلڈ اینیمیا بہت ساری لڑکیاں گھریلو کام کاج کے ساتھ ساتھ، آچھی پڑھائی مشغول رہنے کی وجہ سے بلڈ اینیمیا کا شکار ہو جاتی ہے خون کی کمی سے بھی پریڈ آنا بند یا کم ہو جاتے ہیں اس کے لئے خوراک کو بہتر کریں۔ انار کا جوس پئیں چقندر کا جوس پئیں سبزیوں کا استعمال بڑھا دیں َ باقعدگی سے دودھ پئیں اگر شہد دستیاب نہ ہو تو کبھی کبھار دودھ میں شہد ڈال کر بھی نوش فرمایا کریں َکچھ ہی دنوں میں آپ کی باڈی میں بلڈ کی کمی پوری ہو جائیں گی اور بنا میڈیسن کھائیں ماہواری آنا شروع ہو جائیں گی۔
بلغم اور ریشے کا گِرنا جن لڑکیوں کو بلغم کا مسئلہ ہے کافی ٹائم سے گلے میں ریشہ گِرتا ہے وہ لڑکیاں بھی ماہواری کے مسائل کا شکار ہو سکتی ہیں َ
کڈنی اور لیور پرابلم پریڈ ز کم آنے کی ایک وجہ کڈنی میں سٹون یا جگر کے مسائل بھی ہو سکتے ہیں
ڈپریشن چونکہ لڑکیاں کمزوری دل کی مالک ہوتی ہیں کوئی شدید صدمہ پہنچنے سے بھی پریڈ کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔ کچھ لڑکیاں زیادہ سوچتی ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں سے پریشان ہو جاتی ہے۔ اور تناؤ میں ڈوب جاتی ہے۔ زیادہ دیر ڈپریشن میں رہنے والی لڑکیاں بھی پریڈز کے مسئلے کا شکار رہنے لگتی ہے۔ایسی میری بہنوں سے میں کہنا چاہتا ہوں ups and down part of life نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں کبھی آزمائش بھی آتی ہیں تو کبھی خوشیاں بہار بن کر بھی برستی ہیں َ آزمائش آئیں تو صبر کریں اللہ صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ خوشی ملے تو شکر بجا لائیں آپ چھوٹی چھوٹی پریشانوں وسوسوں، ڈپریشن سے محفوظ رہے گے۔
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
"Fair Use" guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.
Mensis#
haiz#
Mahwari#
Women_periods_issues#

causes of periods,haiz,mahawari,mahwari ki problems,periods,periods problems in women,periods issues in women,irregular periods problem in women,irregular periods issues,irregular mensis problems,irregular periods problems in hindi /urdu,causes of irregular periods problems,symptoms of irregular periods problems,irregular mahwari problems,irregular mensis problems in hindi /urdu,mensis problems,mensis blood borne,periods monthly cycle,

Post a Comment

0 Comments